کاروار:13؍ستمبر(ایس اؤ نیوز)پچھلے 24گھنٹوں میں ضلع میں کل 139.4ملی میٹر بارش ہوئی ہے۔ ماہ ستمبر کی روایتی بارش کی شرح 240ملی میٹر ہے۔ جب کہ ابھی تک کل 399.9بارش درج کی گئی ہے۔
اس مدت میں انکولہ میں 17.4م م۔ بھٹکل 19م م۔ ہلیال 2.2م م۔ ہوناور 26.6م م ۔ کاروار 7.8م م۔ کمٹہ 40م م۔ منڈگوڈ 1.5م م۔ سداپور 8.4م م۔ سرسی 8.5 م م ۔ جوئیڈا 6.6م م اور یلاپور میں 1.4ملی میٹر بارش ہوئی ہے۔